ابنا: مرتضی عرف ساجد کو پولیس نے نارتھ کراچی کے علاقے سے ایک ماہ قبل اپنی تحویل میں لیا تھا،ایک ماہ طویل تفتیش کے باوجود مزید چار روز ریمانڈ اس بات کا ثبوت ہے کہ انہیں بے بنیاد جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کی سازش کی جارہی ہے ،دوسری جانب حسن کالونی سے گرفتار کے گے اقبال عرف ہمایوں اور ضمیر کو جیل کسٹڈی کے احکامات جارہی کے گے ہیں....../169
7 ستمبر 2012 - 19:30
News ID: 345925
پولیس نے ایک بے گناہ شیعہ نوجوان کا مزید چار دن کا ریمانڈ حاصل کرلیا ہے ۔