6 ستمبر 2012 - 19:30

بغداد … شمالی عراق میں ایک یونٹ کا کمانڈر بم دھماکے میں ہلاک جبکہ اس کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

ابنا: عراق کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق الشرقت شہر کے ایک یونٹ کے کمانڈر کرنل اسماعیل الجبوری تکریت جا رہے تھے ان کی کار میں پہلے سے نصب دھماکے سے پھٹ گیا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ یاد رہے کہ صرف اگست کے دوران عراق میں مختلف واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 278ہوگئی ہے۔

.......

/169