3 ستمبر 2012 - 19:30

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسلح افراد نے نیٹو کے دو ٹینکروں کو آگ لگا دیا ہے –

ابنا: کوئٹہ۔۔۔۔۔ بلوچستان کے ضلع کچّی کے نواحی علاقے میں مسلح افراد نے کراچی سے آنے والے نیٹو سپلائی کے دو آئل ٹینکروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اس ٹینکروں کے ڈرائیورزسمیت تین افراد زخمی ہوگئے - بعد میں مسلح افراد نے دونوں ٹینکروں کو نذرآتش کردیا۔رپورٹ کے مطابق حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے جبکہ علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز ہوا ہے -

.....

/169