3 ستمبر 2012 - 19:30

پشاور… خیبر ایجنسی میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کی ایک بڑی ممکنہ سازش ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیز مواد والی ایک گاڑی کو پکڑ لیا ہے.

ابنا: عسکری ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود کے علاقہ غریزہ کے قریب سڑک کنارے ایک گاڑی پکڑی لی، ذرائع نے بتایا ہے کہ گاڑی پر 40 کلوگرام دھماکہ خیز مواد نصب تھا، اس موقع پر علاقہ کی ناکہ بندی کرکے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بلوایا گیا، اس نے گاڑ ی میں لگے بم کو ناکارہ بنادیا ۔

.....

/169