ابنا: برطانیہ میں پیداوار کے شعبہ میں شدید بحران پیدا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے برطانوی عوام کا برطانوی حکومت سے اعتماد ختم ہوگیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق برطانیہ پیداوار کے شعبہ میں شدید بحران کا شکار ہےاور گذشتہ تین سال کے اندر اس بحران میں مزید اضافہ ہوگیا ہے برطانوی پیداوار سے متعلق تنظیم کا کہنا ہے رواں سال میں برطانوی برآمدات میں شدید کمی واقع ہوئی ہے ادھر سرکاری اعدادوشمارکےمطابق برطانوی اقتصاد ومعیشت کس رشد میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق 62 فیصد عوام کا حکومت کی اقتصادی پالیسیوں سے اعتماد ختم ہوگیاہے۔ .....
/169