ابنا: رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں مسلح افراد نے آج ایک تاجر سمیت تین افراد کو دو الگ الگ واقعات میں ہلاک کیا –
رپورٹ کے مطابق مسلح افراد نے خضدار میں چاکرخان روڈ پر ایک تاجر حافظ ثناءا۔۔۔ کی دکان میں گھس کر اس پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں وہ موقع پرہی جاں بحق ہوگیا –
ایک اور واقعے میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے چاندنی چوک پر دو افراد کو نشانہ بنایا جن میں ایک موقع پر اور دوسرا اسپتال میں جاںبحق ہوگیا –.......
/169