31 اگست 2012 - 19:30

گزشتہ دنوں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی کے دہشت گردوں نے شیعہ ایڈیشنل جج ذولفقار نقوی کو کوئٹہ کے شہر کے علاقے جی،او،آر میں اپنی درندگی کا نشانہ بنایا۔شہید کی میت کو پی آئی اے کی فلائٹ سے کراچی ائرپورٹ لایا گیا ،اور جلوس جنازہ کو لبیک یاحسین علیہ السلام کی صداوں مین امام بارگا ہ شہدائے کربلا انچولی لایا گیا.

ابنا: شہید کی نماز جنازہ ہزاروں عزادروں اور اہل خانہ کی موجودگی میں ادا کی گی۔شہید کے جنازے کو جلوس کی شکل میں وادی حسین علیہ السلام قبرستان لے جایا گیا،جہاں لبیک یاحسین علیہ السلام کی صداوں میں سپرخاک کیا گیا ۔جبکہ مجلس وحدت مسلمین شیعہ علماء کونسل اور جعفریہ الائنیس کے رہنماوں نے اس واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاں کے آزاد عدلی کا نعدرہ لگانے والی عدلیہ نے شیعہ نسل کشی کا نوٹس نہ لیا تو ۔اب ہر شہید کی نماز جنازہ سپریم کورٹ کے باہر ادا کی جائے گئی ۔ جسے ماضی میں شہید عسکری رضا کی نماز جنازہ گورنر ہاوس میں ادا کی گئی ۔.....

/169