25 اگست 2012 - 19:30

ھندوستان نےآج بيلسٹک ميزائيل پرتھويی دو کا کامياب تجربہ کیا.

ابنا: ریاست اوڑیسہ میں آج اس میزائيل کے تجربے کے موقع پر دفاعی ماہرین کا کہنا تھا کہ مستقبل قریب میں اس میزائيل سے کافی امیدیں رکھی جا سکتی ہیںپرتھويی دو میزائيل زمین سے زمین تک ساڑھے تین سو کیلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیيت رکھتا ہے اور یہ دو انجنوں سے لیس ہونے کے ساتھ ساتھ جوہری ہتھیار لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے ۔

.......

/169