ابنا: پاکستان کےصوبہ بلوجستان کے سابق گورنر ، وزیراعلی اور جمہوری وطن پارٹی کے صدرنواب اگبربگٹی کی چھٹی برسی کے موقع پر آج بلوچستان بھر میں شٹرڈاون اور پھیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے. کسی بھی نا خشگوار صورتحال سے نمٹنے کیليۓ بڑے پیمانے پولیس اور فرنٹير کانسٹبلری کے اضافی دستے تعینات کۓ گۓ ہیں لیکن اس کے باوجود پرتشدد واقعات رونما ہوۓ جبکہ کل رات کویٹہ دھماکوں سے گونج اٹھا کل رات کویٹہ میں ہونے والے دھماکوں سے چند افراد زخمی ہوۓ اور ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچاآج کی ہڑتال کی کال جمہوری وطن پارٹی اور بلوچستان ری پبلکن پارٹی نے دی ہےجمہوری وطن پارٹی کے صدرنواب اگبربگٹی کو چھ سال قبل آج ہی کے دن ایک فوجی آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا تھا.
.......
/169