22 اگست 2012 - 19:30

بيلجيئم کے دارالحکومت برسلز کے لمبرگ فوجي اڈے ميں دھماکے سے 7 فوجي اہل کار زخمي ہوگئے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق دھماکے ميں زخمي ہونے والے 3 فوجي اہلکاروں کي حالت تشويشناک ہے. زخمي ہونے والے تمام فوجيوں کا تعلق بم ڈسپوزل اسکواڈ سے ہے. دھماکا فوجي اڈے ميں موجود گن پاوڈر ميں آگ لگنے سے ہوا، دھماکے کے بعد فوجي اڈے سے منسلک اسلحہ ڈپو مکمل طور تباہ ہوگيا........ /169