ابنا: دمشق کے علاقے المزہ میں آج صبح ایک پولیس چیک پوسٹ کے قریب کار بم دھماکہ کیا گیا جسکے نتیجے میں
چار پولیس افسر ہلاک اور 7 دیگر زخمی ہوگئے –
شام سے موصولہ ایک اور خبر کے مطابق حلب کے سیف الدوله علاقے میں حکومتی فورسز اور مسلح دہشتگردوں کے مابین لڑائی جاری ہے اور ابتک کئی دہشتگرد مارے گئے ہیں –.......
/169