5 اگست 2012 - 19:30

افغانستان میں گیارہ امریکی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: طالبان کے ترجمان  ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا کہ طالبان نے صوبہ بغلان کے علم کلا کے علاقے میں امریکی فوج کاایک ٹینک تباہ کر دیا جس کے نتیجے میں چارغیرملکی فوجی مارےگئے۔ذبیح اللہ مجاہد نےدعوی کیا کہ صوبہ پکتیا کے کوتی خیل کے علاقے میں بھی طالبان نے امریکی فوج کا ایک ٹینک تباہ کیا ہے جس میں پانچ افراد مارےگئے۔طالبان ترجمان کے مطابق دو غیرملکی فوجی اتوارکی رات سڑک کنارے نصب بم کے دھماکےمیں مارے گئے ہيں۔......./169