ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی ریاست وسکونسِن کے شہر میلواکی میں ایک مسلح شخص نے گوردوارے میں گھس کر عبادت میں مصروف سکھوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں7افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے- گوردوارے میں اس وقت سو سے زائد سکھ عبادت میں مصروف تھے-
حملہ آور فائرنگ کے بعد گوردوارے میں ہی موجود رہا جسے پولیس نے گولی مارکرہلاک کردیا –
چند ہفتےقبل بھی امریکی ریاست کولاراڈو میں ایک سینما گھر میں ایک شخص نے فائرنگ کر دی تھی جس میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
.......
/169