4 اگست 2012 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کل بیروت روانہ ہوں گے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی کل بیروت روانہ ہوں گے۔ سعید جلیلی بیروت میں لبنان کے صدر ، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ روابط پر گفتگو کریں گے۔

.......

/169