ابنا: ايشيا کے سب سے بڑے دريابرہم پترا سے پاني کناروں سے باہر آگيا. بھارت کي رياست آسام ميں سيلاب سے جزيرہ مجولي ميں رہنے والوں کو پريشانيوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے. لوگوں کو ايک جگہ سے دوسري جگہ آنے جانے ميں کافي مشکلات ہيں. علاقے کے لوگوں کا عام پيشہ کاشتکاري ہے اور سيلاب سے فصليں تباہي کا شکار ہيں. سيلاب سے متاثرہ علاقے ميں بيمارياں پھيل رہي ہيں.
.......
/169