ابنا: شام کے ٹی وی نے کہا ہے کہ صوبہ حمص اور حسکہ نیزدرعا میں بہت سے دہشتگردوں کو ہلا ک کیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق شام کی فوج نے حمزہ تشمہ اور علی باشان نامی دہشتگرد سرغنوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مختلف علاقوں سے دسیوں دہشتگرد گرفتار کرلئے گئے ہیں۔ دہشتگردوں کے پاس سے بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولہ بارود برامد ہوا ہے۔
.......
/169