ابنا: ہندوستان کی حکومت کی جانب سے اناہزارے کےچار روزہ الٹي ميٹم پر کوئي عمل درآمد نہيں ہوا، اناہزارے کے مطابق وہ ايک مضبوط لوک پال ،وزیراعظم سمیت پندرہ مرکزي وزيروں کے خلاف کرپشن کے الزامات کي جانچ، ممبران پارليمنٹ کے خلاف فوجداري معاملات کو جلد نمٹانے کے ليے فاسٹ ٹريک عدالتوں کے قيام اور پارٹي سربراہوں کے خلاف الزامات کي جانچ کے ليے اسپيشل انويسٹي گيشن ٹيم کي تشکيل چاہتے ہيں۔انا کودہلی کے جنتر منتر ميں اٹھارہ اگست تک رکنےکی اجازت دي گئي ہے۔
.......
/169