ابنا: کراچي طارق روڈ پر فيروزآباد تھانے کي حدود ميں موٹر سائيکل سوار 2 ملزمان شہريوں سے موبائل فون اور نقدي چھين رہے تھے، اس دوران شہريوں نے ملزمان کو پکڑ ليا اور تشدد کا نشانہ بنايا ، ملزمان سے ان کا سلحہ بھي چھين ليا. اس دوران پوليس موقع پر پہنچ گئي اور ملزمان کو حراست ميں لے کر مقدمہ درج کرليا.
.....
/169