ابنا: پوليس کے مطابق واقعہ رات گئے گلبہار کي اماميہ کالوني ميں پيش آيا. نامعلوم افراد نے اندھادھند فائرنگ کي جس کے نتيجے ميں چودہ سالہ لڑکي نرگس جاں بحق ہوگئي. پوليس نے مقدمہ درج کرکے واقعہ کي تحقيقات کا آغاز کرديا ہے. تاہم فائرنگ کرنے والے ملزمان گرفتار نہيں ہوسکے.
.......
/169