23 جولائی 2012 - 19:30

افغانستان میں نیٹو ہائی کمان نے اپنے ایک اور فوجی کے ہلاک ہونے کی خبردی ہے-

ابنا: ایک فوجی آج صبح افغانستان کے مشرق میں طالبان کے حملے میں ہلاک ہوگیا- بیان میں اس فوجی کی شہریت کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے تاہم افغانستان کے مشرق میں امریکی فوجی تعینات ہیں – رواں سال2012 کے آغاز سے ابتک نیٹو کے 256 فوجی ، طالبان گروہ کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں.

.......

/169