ابنا: خبر رساں ادارے اے ایف پی نے عراقی سکیورٹی اور طبی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ملک کے کم از کم 28 شہروں میں کُل 27 دہشت گردانہ واقعات میں 216 افراد زخمی بھی ہیں۔ حکام کے مطابق مئی 2010ء کے بعد سے یہ ہلاکت خیز ترین دن ہے۔ خبر رساں ادارے اے پی کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد 103 ہے۔ ابھی گزشتہ روز عراق میں مختلف حملوں کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔.......
/169