ابنا: غاصب صہیونیوں نے چالیس سال سے کم عمر کے مردوں کو مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے کے لئے مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا ہے ۔اسرائیل کی پولیس کے ترجمان نے کہا کہ ہم چالیس سے کم عمر کے مردوں کو مسجد الاقصی میں نماز نہیں پڑھنے دیں گے۔ لیکن خواتین کے لئے مسجد الاقصی میں نماز ادا کرنے میں کوئی پابندی نہیں ہے۔
.......
/169