21 جولائی 2012 - 19:30

طالبان نے افغانستان کے شمال میں جرمنی سے تعلق رکھنے والے نیٹو کے چار فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے –

ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح ا۔۔۔ مجاہد نے دعوی کیا کہ طالبان گروہ نے  افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز کے اسقلان میں آج جرمن فوج کے ایک ٹینک کو تباہ کیا جسکے نتیجے میں چار جرمن فوجی ہلاک ہوگئے –.......

/169