ابنا: یورپی ملک بلغاریہ میں اسرائیلی سیاحوں سے بھری بس میں ہونے والے دھماکے کےنتیجے میں 7 اسرائیلی ہلاک ہوگئے ہیں۔بدھ کو ساحلی شہر برگس میں ہونے والے اس حملے میں چھ اسرائیلی اور ایک بلغارین شہری ہلاک اور30 افراد زخمی ہوئے تھے۔بلغاریہ کے وزیرِ خارجہ سویتن سویتانوو نے جمعرات کو بتایا کہ یہ ایک خودکش حملہ آور کی کارروائی تھی۔
.......
/169