16 جولائی 2012 - 19:30

امريکي صدر باراک اوباما نے مشرق وسطي ميں امن کو يقيني بنانے کے سلسلے ميں اپني ناکامي تسليم کرلي ہے-

ابنا: اے بي سي ٹيلي ويژن کو انٹرويو ديتے ہوئے باراک اوباما نے اعتراف کيا کہ وہ مشرق وسطي ميں قيام امن کے لئے  نوبل انعام حاصل کرنے کے باوجود، اپنے چار سالہ دور ميں ايسا کرنے ميں ناکام رہے ہيں-امريکي صدر کا کہنا تھا کہ انہيں خارجہ پاليسي کے حوالے سے اگرچہ کانگريس کي ضرورت نہيں ہوتي  اور آپ جانتے ہيں کہ ميں مشرق وسطي ميں امن کے عمل کو اس طرح سے آگے نہيں بڑھا سکا جيسا ميں اسے بڑھانا چاہتا تھا-اوباما نے مشرق وسطي ميں قيام امن ميں ناکامي کا اعتراف ايسے وقت ميں کيا ہے جب دوہزار آٹھ ميں انہيں اپنے صدارتي دور کے آغاز ميں امن کے لئے   نوبل انعام ديا گيا تھا-

.......

/169