ابنا: پوليس کے مطابق 5مسلح شدت پسندتھانے ميں گھس گئے ہيں جہاں تفتيشي اہلکاروں کے دفاتر اور رہائش گاہيں واقع ہيں. تھانے سے فائرنگ اور دستي بموں سے حملہ کيا ہے جس کے بعد پوليس نے تھانے کو چاروں طرف سے گھيرے ميں لے ليا ہے اور حملے کے بعد آرمي سے مددمانگ لي گئي ہے.
.......
/169