13 جولائی 2012 - 19:30

جنوبی لبنان میں صہیونی ریاست سےحاصل ہونےوالےمال غنیمت کی نمائش لگائی گئي ہے۔

ابنا: دوہزارچھ میں جنوبی لبنان پرصہیونی فوج کےحملےکےچھ سال پورےہونےپرحزب اللہ لبنان نے اس جنگ میں اسرائیلی فوجیوں سے حاصل ہونےوالےمال غنیمت کی نمائش لگائی ہے ۔

حزب اللہ لبنان نےیہ نمائش لبنان کےاقلیم التفاح علاقےمیں لگائی ہے۔

اس نمائش میں صہیونی فوج سےمال غنیمت کےطورپرحاصل ہونےوالےہلکےاوربھاری ہتھیاروں، انواع واقسام کےمارٹرگولےاورمیزائلوں کورکھاگیاہے۔

واضح رہےکہ صہیونی فوج نے بارہ جولائی دوہزارچھ کوامریکہ اوراس کےمغربی اورعرب اتحادیوں کےاشارےپر حزب اللہ لبنان کوختم کرنےکےلئے اس ملک پرپوری طاقت سےحملہ کیاتھالیکن آخرکار تینتیس روزہ نابرابری کی جنگ میں حزب اللہ سےبھاری شکست کھائی اورجنوبی لبنان سےپسپائی پرمجبورہوگئی۔.......

/169