ابنا: پوليس کے مطابق کوئٹہ ميں عوامي نيشنل پارٹي کي جانب سے کوئٹہ ميں گذشتہ روز کچلاک کے علاقے ميں بم دھماکے کے واقعہ کے خلاف ہڑتال کي جارہي تھي اسي حوالے سے پارٹي کارکن ہڑتال کاجائزہ لينے کے لئے ڈبل روڈ سے گزر رہے تھے کہ چند نامعلوم افرادنے ان پر فائرنگ کردي جس کے نتيجے ميں پارٹي کارکنوں اور راہ گيروں سميت دس افراد زخمي ہوگئے،زخميوں کو سول اسپتال منتقل کردياگيا، بعد ميں اے اين پي کے کارکن سول اسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے پوليس اور انتظاميہ کے خلاف شديد نعرے بازي کي اور پوليس اور ايف سي کے اہلکاروں کو دھکے بھي دئيے. .......
/169