11 جولائی 2012 - 19:30

یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ہونیوالے خودکش دھماکے میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ابنا: یمن کے سیکوریٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ خودکش حملہ آور نے پولیس اکیڈمی کے باہر خود کو دھماکے سے اڑا دیا – دھماکے میں کم از کم 22 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر زخمی ہوئے – دھماکہ اس وقت کیا گیا کہ جب زیر تربیت پولیس آفیسر اکیڈمی سے باہر آرہے تھے –

پولیس حکام نے کہا ہے کہ اس حملے میں القاعدہ ملوث ہے -.......

/169