ابنا: فلسطینی قیدی "اکرم الریخاوی"جنہوں نے اپنے دفتری حراست کے خلاف 92 روزقبل سے بھوک ہڑتال کاآغاز کیا ہے کوما میں چلے گئے اور انکی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے –
دریں اثنا ایک اور فلسطینی قیدی "سامرالبرق" کی بھی بھوک ہڑتال 50 دنوں سے جاری ہے – سامرالبرق نے کہا ہے کہ اپنے مطالبات پورے ہونے تک بھوک ہڑتال جاری رکھیں گے –
صہیونی ریاست کی جیلوں میں قریب 5 ہزار فلسطینی کسی بھی عدالتی کاروائی کے بغیرایسی حالت میں قید ہیں کہ زندگی کی حتی
ابتدائی ترین سہولیات اور مناسب کھانے پینےسے بھی محروم ہیں.......
/169