ابنا: انھوں نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ شام کے معاملے کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرانے کی تلاش و کوشش کی ہے اور شام کے معاملے کا امریکیوں، سعودیوں اور قطریوں کے پاس نہیں بلکل خود شامی عوام کے پاس ہے اور ہمیں شامی عوام کی مانگوں کا احترام کرنا چاہیے انھوں نے کہا کہ چند مسلح دہشت گردوں کی حمایت کرکے کسی ملک کے نظام کو تباہ نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی عالمی برادری اس کی اجازت دےگی انھوں نے کہا کہ دنیا میں امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کا کام ہی تخریب کاری اور تخریب کاروں کی حمایت ہے۔....... /169
9 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 328156
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں اقوام متحدہ کے نمائندے کے اقدامات مثبت اور تعمیری ہیں اور جو لوگ کوفی عنان کے اقدامات سے ناراض ہیں انھیں مشکل ایجاد کرنے کے بجائے مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔