ابنا: شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کوفی عنان آج سہ پہر کو تہران پہنچیں گے جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کوفی عنان آج شام سات بجے مہر آباد ایئر پورٹ پر پہنچیں گے وہ ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ شام کے معاملے پرگفتگو کریں گے۔........
/169