7 جولائی 2012 - 19:30

پاکستان کے شہر کراچي ميں دو الگ الگ واقعات ميں ايک مقامي عہديدار اور تين بھائيوں کو قتل کر ديا گياـ

ابنا: اطلاعات کے مطابق کراچي ميں سي آئي ڈي پوليس کے عہديدار قمر رضا پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرگ کر دي جس ميں وہ شديد زخمي ہو گئے اور اسپتال کے راستے ميں ان کي موت واقع ہو گئيـ

پوليس ذرائع کا کہنا ہے کہ يہ بھي ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ ہے ـدوسري جانب کراچي ميں ايک اور واقعے ميں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں تين بھائي قتل کر ديئے گئےـ ان دہشت گردانہ حملوں کي ذمہ داري ابھي کسي نے قبول نہيں کي ہے۔.......

/169