7 جولائی 2012 - 19:30

امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے پاکستان کی جانب سے نیٹو سپلائي بحالی کے بعد اعتراف کیا ہے کہ اسلام آباد اور واشنگٹن کے مابین اختلافات موجود ہیں۔

ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہلیری کلنٹن نے ٹوکیو میں پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سے ملاقات کے بعد کہا کہ اس وقت بھی پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کو بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔

.......

/169