6 جولائی 2012 - 19:30

ماسکو: روس کے دارالحکومت روس میں عالمی میڈیا کو دوسرا اجلاس " المپک میڈيا" کے نام سےمقامی وقت کے مطابق آج سہ پہر کو اختتام پذير ہوگیا ہے۔

ابنا: روس کے دارالحکومت روس میں عالمی میڈیا کو دوسرا اجلاس " المپک میڈيا" کے نام سےمقامی وقت کے مطابق آج سہ پہر کو اختتام پذير ہوگیا ہے۔

یہ اجلاس روس کی خبررساں ایجنسی ایٹارٹاس کی میزبانی میں منعقد ہوا اس اجلاس میں 102 ممالک سے میڈيا کے 300 نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے شرکت کنندگان نے عالمی میڈيا کے دوسرے المپک میں میڈيا کے رشد و فروغ  کے سلسلے میں اس اجلاس کو بہت ہی مؤثر قراردیا۔

اجلاس میں اکیسویں صدی میں میڈيا کو درپیش چيلنجوں کے بارے میں بھی جائزہ لیا گيا ہے اس اجلاس میں روس کے صدر اور وزير خارجہ اور روسی ڈوما کے سربراہ نے بھی خطاب کیا۔.......

/169