ابنا: لیبیا کے شہر بنغازی میں ایک پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے لیبیا میں 42 سال کے بعد ووٹنگ ہورہی ہے۔ ذرائع کے مطابق لیبیا میں اس وقت سکیورٹی کا مسئلہ سب سے اہم مسئلہ ہے کیونکہ بڑی مقدار میں اسلحہ باغی گروہوں کے ہاتھ میں ہے۔.......
/169