ابنا: پاکستاني ذرائع ابلاغ کے مطابق جمعے کي شام امريکي ڈرون طياروں نے شمالي وزيرستان کو دو بار اپنے حملوں کا نشانہ بنايا ہے-اس حملوں ميں مجوعي طور پر اٹھائيس افراد ہلاک اور متعدد زخمي ہوگئے ہيں-ڈرون حملوں کي وجہ پاکستان ميں امريکہ مخالف جذبات ميں زبردست اضافہ ہوتا جارہا ہے-
.......
/169