ابنا: پاکستان کا اٹھارہ رکنی وفد رینجرز کے ڈی جی جنرل رضوان اختر کی سربراہی میں ہندوستان آیا ہے۔ ان مذاکرات میں جموں اور سیالکوٹ سیکٹروں میں پاکستانی فوج کی فائرنگ اور منشیات کی اسمگلنگ جیسے مسائل پر گفتگو کی جائے گي۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیاں ہر دو برسوں میں ایک بار سرحدی مسائل پر گفتگو ہوتی ہے۔
.......
/169
2 جولائی 2012 - 19:30
News ID: 326599
سرحدی تنازعوں پر ہندوستان اور پاکستان کے مذاکرات کا آغار ہوچکا ہے۔ یہ مذاکرات نئي دھلی میں ہورہے ہیں۔