ابنا: کابل سے شین ہوا کے مطابق نیٹو نے آج اس حوالے سے بیان جاری کرکے کہا ہے کہ نیٹو کے دو فوجی کل بدھ کو افغانستان کے مشرق میں دیسی ساخت کے ایک بم دھماکے میں ہلاک ہوئے - بیان میں ان فوجیوں کی شہریت کے بارے میں کچھ نہیں کہا گیا ہے -رواں سال2012 کے آغاز سے ابتک نیٹو کے 218 فوجی ، طالبان گروہ کے حملوں میں ہلاک ہوئے ہیں......../169
27 جون 2012 - 19:30
News ID: 325456
افغانستان میں نیٹو ہائی کمان نے نیٹو کے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی-