ابنا: انہوں نے کہا کہ کراچي قومي معيشت ميں انتہائي اہميت کا حامل ہے مختلف علاقوں ميں جرائم پيشہ عناصر کے گڑھ ہيں حکومت ان کي سرکوبي کے لئے موثر اقدامات کر رہي ہے پاکستان کے وفاقي وزير داخلہ رحمن ملک کا کہنا تھا ايک ہفتے ميں نتائج سامنے آنے شروع ہو جائينگے انہوں نے کہا کہ بعض جرائم پيشہ عناصر سياسي جماعتوں کا سہارا ليتے ہيں انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے موقع پر دہشت گرد اور بھتہ خور زيادہ سرگرم ہو جاتے ہيں جن کي سرکوبي کے لئے موثرلائحہ عمل تيار کر ليا گيا ہے.
.......
/169