ابنا: امریکی ڈرون طیاروں نے شمالی وزیرستان کے "یشہ"علاقے کو آج شام نشانہ بنایا - اس حملے میں 4 افراد ہلاک اور کئی دوسرے زخمی ہوئے-
پاکستان کے پے در پے احتجاج کے باوجود امریکی حکومت نے ڈرون حملوں میں مزید اضافے کا اعلان کیا ہے -2012ء کےابتداء سے ابتک 160پاکستانی ڈرون حملوں میں جان بحق ہوئے ہیں-.......
/169