12 جون 2012 - 19:30

یمن میں امریکہ کے ڈرون حملے میں 9 یمنی ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: یمن میں امریکہ کے ڈرون حملے میں 9 یمنی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ حملہ صوبہ شبوہ کے شہر عزان میں کیا گیا ہے حملہ میں ایک گھر اور گاڑی کو نشانہ بنایاگیا ہے۔ .......

/169