5 جون 2012 - 19:30

شام کے صدر نے نیا وزیر اعظم معین کیا ہے۔

ابنا: اطلاعات کے مطابق صدر بشار اسد نے آج وزیر زراعت ریاض فرید حجاب کو وزیر اعظم معین کیا ہے اور انہیں حکومت بنانے کی ھدایات دی ہیں۔ شام کے صدر نے گذشتہ ہفتے نئي حکومت بنانے کی بات کی تھی۔....... /169