1 جون 2012 - 19:30

اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے سوک سینٹر کے قریب کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا شیعہ مومن سید اسرار زیدی پر حملہ، البتہ سید اسرار زیدی محفوظ رہے۔

ابنا: مزید اطلاعات کے مطابق سید اسرار زیدی ایک گورئمنٹ افسر EPA سندھ (VECC) کے ڈپٹی ڈائریکٹر بتائے جارہے ہے۔ دہشتگردوں نے سید اسرار زیدی کو کراچی کے مصروف ترین علاقے سوک سینٹر کے قریب نشانہ بنایا۔ البتہ سید اسرار زیدی محفوظ رہے جبکہ دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پورے پاکستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں فرقے کی بنیاد پر شیعہ مسلمانوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشتگرد شیعہ مسلمان ڈاکٹر، سیاستدان، انجینیر، وکلا کو نشانہ بنارہے آج ہونے والا واقعہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے مگر آزادر عدلیہ کے ٹھیکدار چوہدری کورٹ دہشتگردوں کو سزا دینے میں ناکام رہی ہے۔

.......

/169