ابنا: اس نمائش کا مقصد پاکستانی قوم کو ایران مصنوعات سے روشناس کرانا ہے۔ اس نمائش میں تیل اور گيس کے علاوہ پٹروکمیکل، واٹر منیجمنٹ، کیمیکل، سنیٹری مصنوعات کی بھی نمائش کی گئی ہے۔ پاکستانی قوم نے ایرانی مصنوعات کی نمائش کا بھر پور استقبال کیا ہے۔ ایران اور پاکستان کے درمیاں تقریبا ایک ارب ڈالر کا تجارتی لین دین ہے۔ .......
/169