1 جون 2012 - 19:30

وانا… جنوبي وزيرستان ميں جاسوس طيارے کا ميزائل حملہ ہوا ہے.

ابنا: اطلاعات کے مطابق حملہ وانا کے قريب غوا خوا کے علاقے ايک گھر ميں موجود گاڑي پر کيا گيا اور4ميزائل داغے گئے. اطلاعات ميں کہا گيا ہے کہ ميزائل حملے کے نتيجے ميں کم از کم 4افراد ہلاک ہو گئے ہيں.  .......

/169