31 مئی 2012 - 19:30

مشرق وسطي ميں امريکا اور قطر کي طرف سے فتنہ انگيزي کي سازشوں کے تحت قطر کے وزير اعظم اور امريکا کي قومي سلامتي کے امور کے مشير نے ملاقات کي ہے -

ابنا: قطر کے وزير اعظم شيخ حمد بن جاسم بن جبر آل ثاني نے جو اس ملک کے وزير خارجہ بھي ہيں امريکا کي قومي سلامتي کے امور کے مشير ڈيني ميک ڈائل سے دوحہ ميں ملاقات کي اور علاقے کي صورتحال پر بات چيت کي -

واضح رہے کہ قطر اس وقت امريکا کي ہم آہنگي سے اور علاقے ميں واشنگٹن کے مقاصد کو پورا کرنے کي غرض سے علاقے کے ملکوں منجملہ شام ميں دہشت گردوں کي ہر طرح سے مالي اور اسحلہ جاتي حمايت کررہا ہے -.......

/169