ابنا: کی۔ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ گذشتہ روز اچانک کابل پہنچے جہاں کرزایی سے ان کی ملاقات ہوئی فرانسیسی وزراء خارجہ اور دفاع بھی ان کے ہمراہ تھے۔ملاقات کے دوران فرانسیسی فوجیوں کے افغانستان سے انخلاء پر بات چیت ہوئی۔اولانڈ نے اعلان کیا تھا کہ اس سال کے آخر تک وہ اپنی تمام فوج کو افغانستان سے بلا لیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110