ابنا: المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نبیل رجب نے جیل سے اپنی رہائی کے بعد کہا کہ یہ ایک مفید تجربہ تھا اور پہلے سے زیادہ میرے لیے ثابت ہو گیا ہے کہ ہم پر ڈکٹیٹر حکومت کر رہے ہیں اور ہمیں اس ڈکٹیٹر شپ کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھنی چاہیے تاکہ ہم تمام حقوق حاصل کر سکیں۔واضح رہے کہ آل خلیفہ کی شاہی حکومت کی عدالت نے بحرینی عوام کے مظاہروں اور احتجاج کے بعد نبیل رجب کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110