ابنا: کوئٹہ کے علاقے سرياب ميں آج پوليس موبائل کے قريب دھماکا ہوا جس کے نتيجے ميں 3 راہ گير جاں بحق جبکہ 4 پوليس اہلکاروں سميت 7 افراد زخمي ہوگئے - پولیس اہلکاروں کی حالت نازک بتائی گئی ہے -پولیس نے کہا ہے کہ بم ایک گاڑی میں رکھا گیا تھا اور پولیس وین کے گزرتے ہی ریموٹ کے ذریعے دھماکہ کیا گیا- دھماکہ انتہائي شديد تھا جس سے متعدد گاڑيوں اور قريبي عمارتوں کو بھي نقصان پہنچا.ہے-گزشتہ روز بھی کوئٹہ شہرپر راکٹ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں2افراد ہلاک اور5 دیگر زخمی ہوئے تھے........ /169
26 مئی 2012 - 19:30
News ID: 318074
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مرکزکوئٹہ میں ہونیوالے بم دھماکے میں 3 افراد ہلاک اور 4 دیگر زخمی ہوئے ہیں -